ڈپی پی ورلڈ کا یہ عہد ہے کے ملک کی بنیادوں کو مضبوط کیا جائے ،ملک کی ترقی اور مستقبل کو مد نظر رکہتے ہوئے قدرتی ذرائعوں کومحفوظ کیا جائے ۔

ڈی پی ورلڈ کا یقین ہے کے وہ اپنے وسائل بروےکار لاکر لوگوں کے وسائل کو مزید پیداواری بنا سکتا ہے۔
"ہمارا نقطہ نظر" ہے کہ ذمہ داریوں کو معاشرے کے ہر حصے میں سر انجام دیا جائے۔ ا ن زمہ داریوں کو معاشرے کے چا ر بنیادی حصوں ماحول ، مارکیٹ ، لوگ /حفاظتی اقدامات اور کمیونٹی کی بنیاد پر انجام دیا جائے۔جبکہ ہر حصے میں کئی ابتدائی اقدامات لیئے جا چکے ہیں اور مستقل ان میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

جیسا کہ ہم جانتے ہے کہ یہ اقدام کمیونٹی کو طویل المیعاد فوائد پہنچا سکتے ہیں جبکہ یہ فوائد ماحول ، ہمارے لو گو ں ، صارفین اورمکمل بزنس کو بھی حاصل ہوتے ہیں یہ نقطہ نظر ہمارے مکمل نظریہ اور اقدار کی تعمیر کرتے ہیں۔