ہہوم / فوری رابطہ

آپکا کنٹینر بس ایک sms کے فاصلے پر


نمبر ایک کنٹینر ٹرمینل QICTہمیشہ اپنے عالمی قابل قدر صارفین کو بہترین پیشکش کرنے کے معاملے میں سب سے آگے رہا ہے۔


ایک اور اہم قدم QICT کا ۔ایس ایم ایس بیسڈ کنٹینر انکوائری سسٹم۔ اس سہولت میں صرف اپنے کنٹینر کا نمبر ایس ایم ایس کے ذریعے 03008227033پر بھیجیں۔ ہمارا نظام فوری طور پر جدید معلومات، اور تفصیلات سے آپکو ، آپکے سیل فون پر آگاہ کردیگا۔ ذاتی خدمت بہترین انداز میں۔


QICTکی ترقی ہمیشہ فائیو اسٹار کے لیول کی ہوتی ہے۔