ہہوم / فوری رابطہ

بہترین وائس ریسپانس سسٹم کا تعارف



QICTنے ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے پاکستان کی شپنگ انڈسڑی میں ایک نیا طرز نظام متعارف کروایا ہے۔


آئی شپنگ ٹاپ آف دی لائن


انٹر ایکٹو وائس ریسپا نس ٹیکنالوجی۔اپنی معلومات کے جوابات کے لئے 34739000 ڈائل کیجئے۔


انفارمیشن@پورفنگرٹپ


  • کنٹینر اسٹیٹس
  • کنٹینر گیٹ ان/ آوٹ ٹائم
  • یارڈ اسٹیٹس
  • ویسل/وائج/پروڈکٹویٹی
  • شپنگ لائن کے مخصوص اختیارات