SERVICE NAME

USER/PARTNERS

Details

IPAK SERVICE

MSC-NOR-WEC

Europe  

SAF to PARSIAN GULF 

MSC

African 

INDUS SERVICE

MSC

USA

EPIC – II     

CMA -CGM -ANL-NYK-UASC

Europe 

MEX SERVICE

CMA-ANL 

African

FI 3

MSK-SCL-OOCL-ESL

Far East

MANWINGU

MAERSK LINE- SAF MARINE

African

MECL SERVICE

MAERSK LINE- SAF MARINE 

USA
MASIKA SERVICE MAERSK LINE- SAF MARINE Gulf feeder
INDAMEX SERVICE HLL-NYK-OOCL-CMA CGM & ANL USA
EPIC HLL-HSD-NYK Europe
HERCULES SERVICE NYK & NVOCC Far East Feeder
MINA SERVICE UASC-HANJIN-KLINE-CHINA SHIPPING West Mediterranean Destination

ڈپی پی ورلڈ مستقل بنیادوں پر بھرپور کوشش کررہا ہے کہ اپنے وسائل میں رہتے ہو ئے اپنے صارفین کو بہترین خدمات فر اہم کرے۔ہم ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں کہ اپنے صارفین کی طلب اور ضروریات کو پورا کر سکیں اس ضمن میں اپنی خدمات کے معیار میں مزید بہتری لانے اور صارفین کی طلب اور ضروریات کو بروقت اور تیز تر طریقے سے پورا کرنے کے لئے ہم نے مارکٹینگ کے زیر انتظام ایک کسٹمر سروس ڈپیارٹمنٹ قائم کیا ہے جو کہ نہایت قابل اعتبار، ذمہ دار اور مخلص افراد کے زیر نگرانی کام کرتے ہوئے بطور خاص شپنگ لائنزکی ہر طرح کی رپورٹنگ اور معاملات کو حل کرنے میں معاون ہے۔

یہ معتبر ٹیم دن رات کام کرتے ہوئے اپنے قابل قدر صارفین (شپنگ لائنز)کو سہولیات فراہم کرتے ہیں اور تیز تر رپورٹنگ اور فیڈبیک کویقینی بناتے ہیں

 

  شپنگ لائنز کے مسائل حل کرنا
  •   EDIکے مسئلے، VIR کے معاملات، ,DND,IGM,کنٹینر کے روکنے /فارغ کرنے کے معاملات شپنگ لائنز کی ہدایات کے مطابق ترتیب دینا اور اسکی جانچ پڑتال کرنا۔
  •  شپنگ لائنز کے ہدایات کے مطابق کنٹینر سروے کی نگرانی اور جانچ کرنا۔
  •  کنٹینرز کی کراس اسٹفنگ کی جانچ اور نگرانی کرنا تاکہ شپنگ لائنر کے درخواست کے مطابق کام ہو سکے
  •  شپنگ لائنز کی شکایات کے ازالے کے لئے جائزہ لینا۔
  •  شپنگ لائنز اور انکے وینڈرز کے ساتھ سیل کے مسئلے، TRکے مسئلے اور DG اسٹیکرز وغیرہ کے مسائل میں معاونت اور نگرانی کرنا شامل ہیں۔

رابطہ کی تفصیلات حسب ذیل ہیں-

Mobile:      0301-8218618
Email ID: QICTCustomer.Service@Dpworld.com
Land line 111-786-888 ext.685 till 690

 

 

 


Trade Notices & Circulars
Click here

image Terms of Business
Click here

IT Infrastructure
Click here

image Our Tariff
Click here

image Vessel Services & Schedules
Click here